Welcome to Forumpk.com Mark forums read | View Forum Leaders
Forumpk.com

Adab / Literature Here you can share afsanay, Novel, Mazameen and stories

Reply
LinkBack Thread Tools Display Modes
میں محبت لکھتا ہوں
 
  #1 (permalink)  
Old 20-12-2007, 06:41 PM
Senior Member
 
Join Date: Sep 2006
Location: nawabshah
Posts: 334
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
Rep Power: 6
aisha ali will become famous soon enough
046 میں محبت لکھتا ہوں

میں محبت لکھتا ہ وں

میں محبت لکھتا ہوں محبت ہر رشتے کی بنیاد ہے اور محبت ہی ہر رشتے کو اُس کی معراج تک پہنچاتی ہے۔ یہ کائنات رب کی اپنی مخلوق سے محبت کی مظہر ہے۔ محبت کو اگر محسوس کرنا چاہیں تو ہر سانس میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔ سرسراتی ہوئی ہوا میں گنگناتے پانیوں میں چہچہاتے پرندوں میں رات کی سیاہ چادر پر جھلملاتے ستاروں میں تیز دھوپ میں کسی پیڑ کے ٹھنڈے سائے میں کسی کی آنکھوں میں ٹھہرے ان کہے جملے میں کسی کی ریشمی پلکوں کے گیلے سایوں میں کسی کے نرم ہاتھوں کے مسیحا لمس میں غرض یہ کہ محبت کو ہر گام پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ محبت سردیوں میں دھند سے بھرے شیشے پر انگلیوں کی نرم پوروں سے کسی کا نام لکھتی ہے کسی کے ہاتھ کی ایک پیالی چائے میں بولتی ہے کسی کی خاموش نگاہوں میں لرزتے آنسوؤں میں دکھائی دیتی ہے گیلی ریت پر کسی کے قدموں کے نشاں پر پاؤں رکھ کر چلتی ہے اور کبھی شام ڈھلے گھروں کی جانب لوٹتے پرندوں کی تھکی اُڑانوں میں خاموشی سے اپنا آپ رکھ دیتی ہے۔ محبت کئی بھیس بدل کر ہمارے آس پاس رہتی ہے کبھی ماں کے لرزتے کانپتے ہونٹوں کی دعاؤں سے جھلکتی ہے کبھی گیلی مٹی کی سوندھی خوشبو میں محسوس ہوتی ہے اور کبھی ساحل سے ملنے کو بے تاب سر پٹکتی موجوں میں نظر آتی ہے۔ کبھی خاموشیوں میںصدا بن کر گونجتی ہے اور کبھی چپ چاپ دل کے نہاں خانوں میں جا چھپتی ہے۔ محبت انسان کو بہت بہادر بنا دیتی ہے مگر اس میں کہیں اندر اک ڈر سا رہتا ہے۔ یہ وصال کی راہوں پر ہجر کے خدشوں کا دامن پکڑ کے چلتی ہے۔ محبت بھرا دل عجب واہموں اور اندیشوں کے جنگل میں بھٹکتا رہتا ہے۔ کبھی بچھڑ جانے کا اندیشہ آنکھوں میں نیندوں کی ڈولی اترنے نہیں دیتا اور کبھی کھو دینے کا اندیشہ اسے بے چین رکھتا ہے۔ محبت ہی انسان کو دُعا کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور پھر وہ دعا عرش کو ہلا دیتی ہے۔ میں وہ محبت لکھتا ہوں جو محسوس کرتا ہوں۔ وہ محبت مری پلکوں پہ بیٹھی نیندوں میں جاگتی ہے مری ذات کی خاموشیوں میں بولتی ہے لہو کی روانیوں میں دوڑتی ہے اور سینے میں دل کے سنگ دھڑکتی ہے۔ یہ محبت ہی جذبوں کے پھولوں پر لفظوں کی تتلیوں کو بیٹھنا سکھاتی ہے اور پھر یہ خوش رنگ تتلیاں ڈائری میں کبھی غزل کی صورت محفوظ ہو جاتی ہیں کبھی نظم کی صورت اپنے رنگ چھوڑ دیتی ہیں اور کبھی چپ چاپ آنسو بن کر مرے چہرے پر کوئی تصویر بنا جاتی ہیں۔ میں اس محبت کو لکھتا ہوں اور لکھتا رہوں گا۔ بس اتنا ہی مجھے کہنا تھا اب مرے لفظ باقی کی باتیں آپ سے کریں گے۔
__________________
<a href="http://photobucket.com" target="_blank"><img src="http://i190.photobucket.com/albums/z278/sony_052/aishasigpc6-1.gif" border="0" alt="Photo Sharing and Video Hosting at Photobucket"></a>
Reply With Quote
Sponsored Links
  #2 (permalink)  
Old 20-12-2007, 06:47 PM

  #3 (permalink)  
Old 20-12-2007, 09:08 PM
Farhanmughal's Avatar
Lover of Lovers
 
Join Date: Apr 2005
Location: Faisalabad.....................................................
Posts: 7,100
Country: Users Flag!
Images: 6
Thanks: 2
Thanked 2 Times in 1 Post
Rep Power: 14
Farhanmughal will become famous soon enough
main iss ka jawab likhta hon,

means

zabardast, acha likha hai
__________________

ʪ ʪ
ʪ ʪ

ǟ ʪ
ʪ ʪ

Ȫ
Ț ǐ ʪ ʪ

Ȫ
ʪ ʪ

Ȫ ǐ
Ȫ ʪ ʪ

ǟ Ȫ
Ȫ ǐ ʪ ʪ

farhan_mughal_fsd85@yahoo or hotmail.com
farhan85mughal@gmail.com
Reply With Quote
  #4 (permalink)  
Old 20-12-2007, 09:37 PM
dil2dil's Avatar
*(` คятịŦịịαℓ)*
 
Join Date: Mar 2005
Location: ҳ̸Ҳ̸ҳiи υя αямรҳ̸Ҳ̸ҳ
Posts: 14,095
Country: Users Flag!
Thanks: 17
Thanked 25 Times in 25 Posts
Rep Power: 20
dil2dil will become famous soon enoughdil2dil will become famous soon enough
very nice!
__________________

Gates Of Memories Will Close
How Will I Miss U No One Knows.
Days Will Change And Pass Into Years
And I Will Remember U With Silent Tears
Reply With Quote
  #5 (permalink)  
Old 22-12-2007, 07:14 AM
Khu$h!'s Avatar
~khm kR ~
 
Join Date: Mar 2006
Location: City of rain, and Tearz...M M Th
Posts: 51,748
Thanks: 0
Thanked 5 Times in 5 Posts
Rep Power: 45
Khu$h! will become famous soon enoughKhu$h! will become famous soon enough
میں محبت لکھتا ہوں

میں محبت لکھتا ہوں محبت ہر رشتے کی بنیاد ہے اور محبت ہی ہر رشتے کو اُس کی معراج تک پہنچاتی ہے۔ یہ کائنات رب کی اپنی مخلوق سے محبت کی مظہر ہے۔ محبت کو اگر محسوس کرنا چاہیں تو ہر سانس میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔ سرسراتی ہوئی ہوا میں گنگناتے پانیوں میں چہچہاتے پرندوں میں رات کی سیاہ چادر پر جھلملاتے ستاروں میں تیز دھوپ میں کسی پیڑ کے ٹھنڈے سائے میں کسی کی آنکھوں میں ٹھہرے ان کہے جملے میں کسی کی ریشمی پلکوں کے گیلے سایوں میں کسی کے نرم ہاتھوں کے مسیحا لمس میں غرض یہ کہ محبت کو ہر گام پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ محبت سردیوں میں دھند سے بھرے شیشے پر انگلیوں کی نرم پوروں سے کسی کا نام لکھتی ہے کسی کے ہاتھ کی ایک پیالی چائے میں بولتی ہے کسی کی خاموش نگاہوں میں لرزتے آنسوؤں میں دکھائی دیتی ہے گیلی ریت پر کسی کے قدموں کے نشاں پر پاؤں رکھ کر چلتی ہے اور کبھی شام ڈھلے گھروں کی جانب لوٹتے پرندوں کی تھکی اُڑانوں میں خاموشی سے اپنا آپ رکھ دیتی ہے۔ محبت کئی بھیس بدل کر ہمارے آس پاس رہتی ہے کبھی ماں کے لرزتے کانپتے ہونٹوں کی دعاؤں سے جھلکتی ہے کبھی گیلی مٹی کی سوندھی خوشبو میں محسوس ہوتی ہے اور کبھی ساحل سے ملنے کو بے تاب سر پٹکتی موجوں میں نظر آتی ہے۔ کبھی خاموشیوں میںصدا بن کر گونجتی ہے اور کبھی چپ چاپ دل کے نہاں خانوں میں جا چھپتی ہے۔ محبت انسان کو بہت بہادر بنا دیتی ہے مگر اس میں کہیں اندر اک ڈر سا رہتا ہے۔ یہ وصال کی راہوں پر ہجر کے خدشوں کا دامن پکڑ کے چلتی ہے۔ محبت بھرا دل عجب واہموں اور اندیشوں کے جنگل میں بھٹکتا رہتا ہے۔ کبھی بچھڑ جانے کا اندیشہ آنکھوں میں نیندوں کی ڈولی اترنے نہیں دیتا اور کبھی کھو دینے کا اندیشہ اسے بے چین رکھتا ہے۔ محبت ہی انسان کو دُعا کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور پھر وہ دعا عرش کو ہلا دیتی ہے۔ میں وہ محبت لکھتا ہوں جو محسوس کرتا ہوں۔ وہ محبت مری پلکوں پہ بیٹھی نیندوں میں جاگتی ہے مری ذات کی خاموشیوں میں بولتی ہے لہو کی روانیوں میں دوڑتی ہے اور سینے میں دل کے سنگ دھڑکتی ہے۔ یہ محبت ہی جذبوں کے پھولوں پر لفظوں کی تتلیوں کو بیٹھنا سکھاتی ہے اور پھر یہ خوش رنگ تتلیاں ڈائری میں کبھی غزل کی صورت محفوظ ہو جاتی ہیں کبھی نظم کی صورت اپنے رنگ چھوڑ دیتی ہیں اور کبھی چپ چاپ آنسو بن کر مرے چہرے پر کوئی تصویر بنا جاتی ہیں۔ میں اس محبت کو لکھتا ہوں اور لکھتا رہوں گا۔ بس اتنا ہی مجھے کہنا تھا اب مرے لفظ باقی کی باتیں آپ سے کریں گے۔[/size][/quote]
__________________

Aye Rabba...tu hi meri jaan...tu hi jahaan...tu hi meri manzil...
...tere ishq mein main qurban..."ju ho gaya woh ho gaya ...
ju ho raha hai usko honay dien ... aur ju hoga acha hoga ...
believe in ALLAH n urself"
Reply With Quote
  #6 (permalink)  
Old 22-12-2007, 02:02 PM
Senior Member
 
Join Date: Sep 2006
Location: nawabshah
Posts: 334
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
Rep Power: 6
aisha ali will become famous soon enough
thanks all of you

__________________
<a href="http://photobucket.com" target="_blank"><img src="http://i190.photobucket.com/albums/z278/sony_052/aishasigpc6-1.gif" border="0" alt="Photo Sharing and Video Hosting at Photobucket"></a>
Reply With Quote
  #7 (permalink)  
Old 22-12-2007, 03:39 PM
winter's Avatar
Custom Title
 
Join Date: Dec 2007
Posts: 2,100
Thanks: 0
Thanked 1 Time in 1 Post
Rep Power: 4
winter will become famous soon enough
very nice its truth
Reply With Quote
  #8 (permalink)  
Old 25-12-2007, 01:31 PM
 
Join Date: Aug 2007
Posts: 82
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
Rep Power: 4
zabeed shah is on a distinguished road
its a very goood
__________________
zabeedshah@yahoo.com
Reply With Quote
  #9 (permalink)  
Old 30-01-2008, 11:30 PM
 
Join Date: Jan 2008
Posts: 12
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
Rep Power: 0
nomirock is an unknown quantity at this point
its great
Reply With Quote
  #10 (permalink)  
Old 18-11-2008, 08:54 PM
 
Join Date: Aug 2007
Posts: 82
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
Rep Power: 4
zabeed shah is on a distinguished road
Re: میں محبت لکھتا ہوں

zabeeeeeeeeeeeeeed hussai shah
__________________
zabeedshah@yahoo.com
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is On
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On
Forum Jump

These are the 70 most used thread tags
Tag Cloud
(r) acne scars anti virus bahar beauty tips bhala clean technology dosti ke sms dosti sms dosti sms in hindi dosti sms in urdu eid sms english eid sms forumpk free urdu poetry friendship iz friendship poetry funny eid sms funny islamic sms funny poetry funny ramadan sms funny sms funny urdu poetry gama green it greetings & quotes happy eid hindi poetry funny hindi ramadan sms islamic sms islamic sms collection islamic sms in urdu jat latest / new eid sms latest/new islamic sms love & romantic sms love poetry love sms love sms2 love urdu poetry matka. mobi-number city details nazms new ramadan sms nice sms pakistani forum. play online games poems quotes poetry pos quran ramadan sms text messages romantic poetry romantic sms rut sad love potery sad urdu poetry savar search sharp aquos sms on dosti text messages ultra large ultra slim urdu dosti sms urdu eid sms urdu islamic sms urdu poetry urdu sms xs1
These are the 100 most searched terms
Search Cloud
7 c's of communication amjad islam amjad cap result cplc currency rates desi mast download ringtones earn money earn money online eid sms forumpk forumpk.com free sms ghazal sms graves of prophets indian cricket league inspirational qoutes islamic wallpapers ketrina load shedding in pakistan mahandi mehndi designs mobile friendship mobile prices mobile ring tones mobile tones moviesmobile.net